Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

پاکستان پیپلز پارٹی ضلعی انتظامیہ کی رین ایمرجنسی کے حوالے سے میٹنگ

اس موقع پر اے ڈی سی ون عاصم عباسی، سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ، کے ایم سی، واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور دیگر بلدیاتی افسران موجود تھے۔

0

پاکستان پیپلز پارٹی ضلعی انتظامیہ کی رین ایمرجنسی کے حوالے سے میٹنگ

تفصیلات کے مطابق رین ایمرجنسی کے حوالے سے حکومت سندھ کی فوکل پرسن برائے ضلع وسطی صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی کا ضلع وسطی کے عہدیداران صدر سردار خان، سینیئر نائب صدر وسیم قریشی، جنرل سیکرٹری شہزاد مجید، انفارمیشن سیکرٹری اسد حنیف کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی فواد سومرو کےآفس میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ رین ایمرجنسی کے حوالے سے میٹنگ کی گئ۔

اس موقع پر اے ڈی سی ون عاصم عباسی، سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ، کے ایم سی، واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور دیگر بلدیاتی افسران موجود تھے۔

Comments
Loading...