ایم پی اے جمال احمد نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا
جمال احمد نے یوسی 25 اے بفرزون سرینہ اپارٹمنٹ میں حیدر جعفری صاحب کی مجلس میں شرکت کی۔
ایم پی اے جمال احمد نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا
تفصیلات کے مطابق یوسی 22 کوثر نیازی کالونی میں شیخ حواریان ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے دعوت حلیم میں ٹاون آرگنائزر شہزور ابراہیم بھائی جوائنٹ و اراکین ٹاون کمیٹی ممبر صوبائی اسمبلی جمال احمد بھائی نے شرکت کی۔ شیخ حواریان ویلفیئر فاؤنڈیشن کے وائس چیئرمین شیخ محمد شفیع بھائی اور انکی کمیٹی کا شکریہ ادا کیا اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔ اس موقع پر یوسی 22 کے جوائنٹ آرگنائزر عصمت ہلال بھائی اراکین کمیٹی اور ساتھی بھی موجود تھے۔
ٹاون ممبر ہارون بھائی ممبر صوبائی اسمبلی جمال احمد بھائی نے یوسی 25 اے بفرزون سرینہ اپارٹمنٹ میں حیدر جعفری صاحب کی جانب سے یونی والی مجلس میں شرکت کی۔ اس موقع پر یوسی 25 اے بفرزون کے آرگنائزر عمر عبداللہ بھائی اراکین کمیٹی اور ساتھی بھی موجود تھے