Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے گارڈن پمپنگ اسٹیشن کا افتتاح کردیا

0

کراچی : گارڈن پمپنگ اسٹیشن 21 سال بعد بحال۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے گارڈن پمپنگ اسٹیشن کا افتتاح کردیا، جہاں سے آج سے پانی کی فراہمی شروع ہوگی۔

گارڈن، سولجر بازار، لیاری اور ملحقہ علاقوں کے تقریباً 3 لاکھ شہری مستفید ہوں گے۔ کراچی میں وعدے نہیں، کام جاری ہے۔

Comments
Loading...