ایسرا بلجک سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں
ایسرا بلجک ایک ترک اداکارہ ہے
ایسرا بلجک سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں
تفصیلات کے مطابق ایسرا بلجک ایک ترک اداکارہ ہے۔ وہ 2014 سے 2018 تک ترکی کی تاریخی ایڈونچر ٹیلی ویژن سیریز ارتغل میں حلیمے ہاتون کا کردار ادا کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ دیگر کرداروں کے علاوہ، انہوں نے 2020-2021 کے کرائم ڈرامہ رامو میں بھی کام کیا۔
وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی نظر آتی ہیں۔ جہاں وہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی ہیں۔ انسٹاگرام پر ان کے7 ملین سے زیادہ فالوور موجود ہیں۔ جو ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو پسند بھی کرتے ہیں اور ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے سمندر کے کنارے، ہرے رنگ کے کپڑوں میں اپنی کچھ تصاویر شئیر کیں۔ جو آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔