میں اس کے ذریعہ اپنی طلاق کا اعلان کرتی ہوں۔ دبئی کی شہزادی شیخہ ماہرہ
طلاق کا اعلان انہوں نے اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کیا۔
میں اس کے ذریعہ اپنی طلاق کا اعلان کرتی ہوں۔ دبئی کی شہزادی شیخہ ماہرہ
تفسیلات کے مطابق دبئی کے حکمران کی بیٹی شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد المکتوم نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر شیخ منا بن محمد بن راشد بن منا المکتوم سے “طلاق” کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان جوڑے کے اپنے پہلے بچے کا خیرمقدم کرنے کے صرف دو ماہ بعد ہوا ہے۔
انہوں نے انصاگرام پوسٹ پر لکھا کہ “پیارے شوہر،”جیسا کہ آپ دوسرے صحاب کے ساتھ مشغول ہیں، میں اس کے ذریعے اپنی طلاق کا اعلان کرتی ہوں۔ میں تمہیں طلاق دیتی ہوں، میں تمہیں طلاق دیتی ہوں، اور میں تمہیں طلاق دیتی ہوں۔ اپنا خیال رکھنا۔ آپ کی سابقہ بیوی۔”
