Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

کراچی پاکستان کا چہرہ ہے اسکی شادابی پاکستان کی شادابی ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

آئیں اس شہر کو سر سبز و شاداب بنائیں تاکہ آنے والی نسلین اسکے ثمرات حاصل کریں۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

0

کراچی پاکستان کا چہرہ ہے اسکی شادابی پاکستان کی شادابی ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام گرین پاکستان مہم کے سلسلے میں کڈنی ہل پارک میں مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا- تقریب میں چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے میڈیا نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی پاکستان کا چہرہ ہے اسکی شادابی پاکستان کی شادابی ہے اس شہر میں کئی اربن فاریسٹ بنانے کی ضرورت ہے آئیے اس شہر کو سرسبز و شاداب بنائیں تاکہ ہمارے آنے والی نسلیں اسکے ثمرات حاصل کریں اس شہر کے زریعے پاکستان کو موسمیاتی خطرات سے بچائیں آئیں مل کر اس ملک اور اپنے شہر کو سرسبز و شاداب کریں

اس موقع پر انچارج و اراکین سی او سی، حق پرست اراکین قومی و صوبائ اسمبلی، سینیٹرز، ٹاؤن و یوسی کے ذمہ داران و کارکنان نے بڑی تعداد مین اس مہم میں شرکت کی۔

Comments
Loading...