جی او سی سرگودھا ڈویژن میجر جنرل جولین معظم جیمز کی سرگودھا میڈیکل کالج کے طلباء سے ملاقات
جنرل آفیسر نے طلباء کو قائد اعظم کی تعلیمات اور ان کے فلسفے کے بارے میں معلومات دی
جی او سی سرگودھا ڈویژن میجر جنرل جولین معظم جیمز کی سرگودھا میڈیکل کالج کے طلباء سے ملاقات
تفصیلات کے مطابق جی او سی سرگودھا ڈویژن میجر جنرل جولین معظم جیمز کی سرگودھا میڈیکل کالج کے طلباء سے ملاقات۔ جنرل آفیسر نے طلباء کو قائد اعظم کی تعلیمات اور ان کے فلسفے کے بارے میں معلومات دی اور نوجوانوں کو پاکستان کی ترقی میں کردار ادا کرنے کی ترغیب دی۔
اساتذہ اور طلباء نے اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے معلوماتی دورانیے ہماری سوچ کو مثبت سمت دیتے ہیں اور ان کا انعقاد تواتر سے ہونا چاہے۔ جی او سی سرگودھا ڈویژن میجر جنرل جولین معظم جیمز کی سرگودھا میڈیکل کالج کے طلباء سے ملاقات