میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا ہب ریور روڈ کلیئر کرنے کا حکم
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا ہب ریور روڈ کلیئر کرنے کا حکم
کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا ہب ریور روڈ کلیئر کرنے کا حکم!۔ شہر میں جاری تیز بارش کے بعد مختلف علاقوں میں کے ایم سی کی ٹیمیں سرگرمِ عمل ہیں اور راستوں کو کلیئر کرانے میں مصروف ہیں۔
میئر کراچی نے ہب ریور روڈ پر جمع پانی کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کی ہدایت جاری کی، جس پر ٹیمیں بلدیہ ٹاؤن پہنچیں۔ واٹر بورڈ کی سکشن گاڑیوں کے ذریعے پانی کی نکاسی کا عمل جاری ہے۔ میئر کراچی عوامی خدمت کے لئے ہمیشہ تیار۔ عوام کو بارش میں بھی مشکلات کا سامنا نا ہو۔ اس وجہ سے خاص ہدایت پر ہب ریور روڈ کی صفائی کا حکم دیا گیا۔