مئیر کراچی مرتضی وہاب کی ہدایت جیل روڈ کی بحالی کا آغاز
آج جیل روڈ کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب۔
مئیر کراچی مرتضی وہاب کی ہدایت جیل روڈ کی بحالی کا آغاز
تفصیلات کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیرِ انتظام آنے والی تمام سڑکوں کی بحالی کا آغاز ہوگیا ہے۔ ان سڑکوں کو جلد مرمت کر کے عوام کے لیے کھولا جائے گا۔ آج جیل روڈ کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے اور اسے بھی جلد مکمل کر کے عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔
مئیر کراچی مرتضی وہاب نے عوام کو سہولت دینے کے لئے فوری ایکشن لیتے ہوئے احکامات جاری کئے تھے اور سڑکوں کی مرمت کے کام جو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی تھی۔