میئر پورٹل پر میئر کراچی کا ایک اور عوامی شکایت پر نوٹس۔
کراچی : میئر پورٹل پر میئر کراچی کا ایک اور عوامی شکایت پر نوٹس۔
کورنگی میں 8000 روڈ پر اسٹریٹ لائٹس کے پول کے جھکنے کی شکایت پر میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ٹیم کو پول کو نکال کر درست کرنے کا حکم دیا، جس پر ٹیم نے فوری کام شروع کرتے ہوئے پول کو ہٹا شروع کر دیا ۔