پٹرول پمپ سے موٹرسائیکل پر خاتون کو اغوا کرلیا
مدھیہ پردیش کے گوالیار میں پٹرول پمپ سے موٹرسائیکل پر خاتون کا اغوا۔
پٹرول پمپ سے موٹرسائیکل پر خاتون کو اغوا کرلیا
بھارت: ہندوستان میں خواتین کے ساتھ برا سلوک کرنے کے واقعات عام ہوگئے ہیں۔ آئے دن کوئی نا کوئی کیس سامنے آجاتا ہے۔ خواتین کے ساتھ بدسلوکی اور ریپ کے معملات تو بھارت میں عام ہیں۔
حال ہی میں ایک ایسا واقع دیکھنے میں آیا۔ جب دن دہاڑے 19 سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا گیا۔ ایک موٹر سائیکل پر دو لڑکے آئے اور بی اے کی طالبہ جو اپنی بس سے اتری ہی تھی اس کو پکڑ کر موٹر سائیکل پر بیٹھایا اور لے گئے۔
آس پاس کھڑے لوگ تماشہ دیکھتے رہے۔ بی اے کی طالبہ اور مدھیہ پردیش کے بھنڈ ضلع کی رہنے والی 19 سالہ لڑکی کو بس سے نیچے اترتے ہی اغوا کر لیا گیا۔
سی سی ٹی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے۔