Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

نارتھ ناظم آباد یوسی 5 کے چئیرمین اور وائس چئیرمین کی سوشل ورکز یاسر حسن سے ملاقات

یاسر حسن ایک سوشل ورکر ہیں۔ جن کا تعلق بفرزون نارتھ ناظم آباد سے ہے۔

0

نارتھ ناظم آباد یوسی 5 کے چئیرمین اور وائس چئیرمین کی سوشل ورکز یاسر حسن سے ملاقات

تفصیلات کے مطابق یاسر حسن بفرزون، نارتھ ناظم آباد میں رہتے ہیں اور علاقہ میں سوشل ورکز کرتے نظر آتے ہیں۔ علاقہ میں کوئی بھی مسلہ ہو لوگ یاسر حسن سے رابطہ کرتے ہیں اور یاسر ان کی مدد کے لئے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔

حال ہی میں نارتھ ناظم آباد یوسی 5 کے چئیرمین جناب نوید ظفر اور وائس چئیرمین عنیب صاحب کی اپنی ٹیم کے حمراہ یاسر حسن سے ملاقات کی۔ ان کے علاقہ میں کرائے گئے کاموں کو سراہ۔ ملاقات کا مقصد علاقہ میں موجود عوامی مسائل کو مل کر حل کرنا تھا۔

یاسر حسن نے عوام کے مسائل کو حل کرنے کے لئے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ وہ ہر وقت تیار ہیں۔ پانی کا مسلہ ہو۔ علاقہ میں کچرا کے حوالے سے کوئی مسائل ہوں یا پھر سیوریج کے مسائل ہوں۔ یاسر حسن ہمیشہ عوام کی خدمت کے لئے تیار ہیں۔

Comments
Loading...