Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لئے سبزیاں اور پھلوں کے سٹال لگائے گئے

عوام نے بڑی تعداد میں خریداری کی اور انہوں نےخوشی کا اظہار کیا

0

ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لئے سبزیاں اور پھلوں کے سٹال لگائے گئے

تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی ٹاؤن یو سی 15 اے میں سبزیاں اور پھلوں کے سٹال لگائے گئے۔ جس میں عوام نے بڑی تعداد میں خریداری کی اور انہوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ یہ بچت بازار علاقے کی عوام کی سہولت کے لیے لگایا گیا اور اشیاء کو کم ترین قیمت پر فروخت کیا گیا۔

اس موقع پر نارتھ کراچی ٹاؤن ارگنائزر ایاز الرحمن، جوائنٹ ٹاؤن ارگنائزر عامر حسین، ایم پی اے ریحان اکرم اور ٹاؤن ممبرز نے شرکت کی۔

Comments
Loading...