Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

مرتضی وہاب کا ایکشن، سخی حسن قبرستان کے ایک گورکن کو پولیس نے حراست میں لے لیا

ایم پی اے جمال احمد نے قبرستان میں زیادہ پیسے لینے کے حوالے سے اسمنبلی میں آواز بلند کی تھی۔

0

مرتضی وہاب کا ایکشن، سخی حسن قبرستان کے ایک گورکن کو پولیس نے حراست میں لے لیا

کراچی : کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہریوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے قبرستان کے عملے کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا۔ جس پر سخی حسن قبرستان میں اضافی رقم مانگنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ میئر نے اعلان کیا کہ وہ شکایات کو براہ راست سنیں گے اور شہریوں کو پریشان کرنے والوں کے خلاف براہ راست اور سخت کارروائی کریں گے۔

یاد رہے کہ کچھ دن پہلے ہی اس حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کے ایم پی اے جمال احمد نے اسمبلی میں خطاب بھی کیا تھا اور تمام لوگوں کی توجہ اس طرف دلائی تھی۔

Comments
Loading...