Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

‏ایس ایس پی کیماڑی عارف اسلم راؤنے آغا خان ہسپتال میں زخمی کانسٹیبل کی عیادت کی۔

‏ایس ایس پی کیماڑی نے زخمی اہلکار کی خیریت دریافت کرتے ہوئے حوصلہ افزائی کی۔

0

‏ایس ایس پی کیماڑی عارف اسلم راؤنے آغا خان ہسپتال میں زخمی کانسٹیبل کی عیادت کی۔

کراچی : ‏ایس ایس پی کیماڑی عارف اسلم راؤنے آغا خان ہسپتال میں زخمی کانسٹیبل کی عیادت کی۔ ‏تھانہ موچکو میں تعینات کانسٹیبل سید ریاض شاہ گزشتہ روز دورانِ ڈیوٹی ماڑی پور روڈ پر ٹریفک حادثے میں زخمی ہوا تھا۔ ‏زخمی کانسٹیبل کے سر میں شدید چوٹیں آئی ہیں جسکا ایس ایس پی کیماڑی کی ہدایات پر ویلفیئر برانچ سی پی او کے تحت آغا خان ہسپتال میں علاج معالجہ کروایا جارہا ہے۔

‏ایس ایس پی کیماڑی نے زخمی اہلکار کی خیریت دریافت کرتے ہوئے حوصلہ افزائی کی۔

Comments
Loading...