من گھڑت کہانی کو بغیر تصدیق نشر کیا گیا جس سے سابق رکن سندھ اسمبلی صداقت حُسین اور ایم کیو ایم پاکستان کی سیاسی ساکھ کو نشانہ بنایا گیا،ترجمان ایم کیو ایم
ڈسٹرکٹ سینٹرل میں پانی کی ڈسٹریبیوشن، جمالی پل سے صبا سینما تک مین لائن میں پانی کی چوری، ڈبلیو ٹی این کی بڑی لائنوں میں لیکج، ناگن سے گودھرا تک گرین بیلٹ میں پندرہ انچ لائن کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی۔