تمنا بھاٹیہ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں
بھارت : تمنا بھاٹیہ بھارت کی ایک مشہور اداکارہ ہیں۔ وہ بہت سارے آئٹم گانوں میں بھی نظر آتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شئیر کیں۔ جو کے دیکھتے ہی دیکھتے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔