ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے اپنے دفتر میں مختلف لوگوں سے ملاقات کی
ملاقات کے دوران لوگوں کے مسائل کے حل کے لئے متعلقہ محکموں کو احکامات جاری کئے
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے اپنے دفتر میں مختلف لوگوں سے ملاقات کی
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے اپنے دفتر میں مختلف لوگوں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں لوگوں نے ان کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے لوگوں کے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔
انہوں نے لوگوں کے مسائل کے حل کے لئے متعلقہ محکموں کو احکامات بھی جاری کئے۔ آفس میں آئے ہوئے لوگوں نے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کا شکریہ ادا کیا۔
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا کہ ہم عوامی نمائیندے ہیں اور عوام کی پریشانیوں کو حل کرنا ہمارا فرض ہے۔