میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
مرتضیٰ وہاب نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ بھی لیا
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
تفصیلات کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے انسداد تجاوزات مہم کا بھی جائزہ لیا۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سینیٹر مسرور احسن اور سٹی کراچی کے منتخب نمائندوں سے کے ایم سی میں ملاقات کی۔ انہوں نے شہر کراچی کی ترقی کے حوالے سے آراء، خیالات اور تجاویز کا تبادلہ خیال بھی کیا۔