Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

شدید بارشوں سے پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔

ایم ایل اے درگیش پاٹھک، ایم سی ڈی ٹیم کے ساتھ پرانے راجندر نگر ایریا کے پانی بھرنے والی جگہ پر، شدید بارش کے بعد۔

0

شدید بارشوں سے پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔

بھارت : بھارت میں حالیہ بارشوں نے پچھلے 50 سالوں کے ریکارڈ کو توڑ دیا ہے۔ حالیہ بارش کی وجہ سے 160 سے زائد لوگ اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ کریلا ویاند کے پیاڑی علاقوں میں بہت سے لوگ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے پھس چکے ہیں۔

اولڈ راجندر نگر میں زبردست بارش کی وجہ سے پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔

ایم ایل اے درگیش پاٹھک، ایم سی ڈی ٹیم کے ساتھ پرانے راجندر نگر ایریا کے پانی بھرنے والی جگہ پر، شدید بارش کے بعد موجود تھے۔

لکھنؤ میں مسلسل بارش کی وجہ سے یوپی ریاستی اسمبلی اور میونسپل کارپوریشن ہیڈکوارٹر میں پانی بھر گیا۔

Comments
Loading...