جب محبت غیر متوقع موڑ لیتی ہے۔ جارجیا اینڈریانی
اٹلی میں پیدا ہوئی اداکارہ کی بھارت میں دھوم۔
جب محبت غیر متوقع موڑ لیتی ہے۔ جارجیا اینڈریانی
تفصیلات کے مطابق جارجیا اینڈریانی 20 جون 1989 کو میلان، اٹلی میں پیدا ہوئیں۔ وہ ایک اداکارہ ہیں، جو مارٹن (2023)، ویلکم ٹو بجرنگ پور اور نان اسٹاپ دھمال (2023) کے لیے مشہور ہیں۔
وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی نظر آتی ہیں۔ انسٹاگرام پر ان کے 1.6 ملین فالوور موجود ہیں جو ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھتے ہیں اور ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کیں اور اس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’جب محبت غیر متوقع موڑ لیتی ہے‘‘۔