Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

کراچی کی پہچان، صدیوں پرانی بولٹن مارکیٹ، اب محض ایک تجارتی مرکز نہیں رہی بلکہ ایک عالمی رنگوں کی داستان بن چکی ہے۔

بین الاقوامی تھیم پر کی گئی دلکش رنگ آمیزی نے اس تاریخی بازار کو نئی روح عطا کر دی ہے۔

0

تفصیلات کے مطابق کراچی کی پہچان، صدیوں پرانی بولٹن مارکیٹ، اب محض ایک تجارتی مرکز نہیں رہی بلکہ ایک عالمی رنگوں کی داستان بن چکی ہے۔ بین الاقوامی تھیم پر کی گئی دلکش رنگ آمیزی نے اس تاریخی بازار کو نئی روح عطا کر دی ہے۔

تجاوزات کے خاتمے، اسٹریٹ لائٹس اور پیور بلاکس کے کام کے بعد بولٹن مارکیٹ کو ایک ایسا محفوظ اور خوشگوار مرکز بنایا جا رہا ہے جہاں شہری، بالخصوص خواتین، اب اعتماد اور سکون کے ساتھ خریداری کر سکیں گی۔

Comments
Loading...