Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میں محبت کا سمندر ہوں لیکن تم پانی سے ڈرتے ہو۔ ایڈن روز

بگ بوس سے مشہور ہونے والی ایڈن روز زیادہ تر اداکارہ یامنی کے ساتھ دیکھی جاتی ہیں۔

0

تفصیلات کے مطابق ایڈن روز اور اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ وہ تب مشہور ہوئیں جب انہوں نے بگ بوس میں انٹری کی۔ لیکن اس سے باہر آنے کے باوجود بھی ان کو فلموں میں کام نہیں مل سکا۔ ایڈن روز کو زیادہ تر یامنی کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

وہ سوشل میڈیا پر کافی زیادہ نظر آتی ہیں جہاں وہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک ویڈیو شئیر کی جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ میں محبت کا سمندر ہوں لیکن تم پانی سے ڈرتے ہو۔

Comments
Loading...