یہ ملکہ شرارت پر چلتی ہے۔ عرفی جاوید
عرفی جاوید بہت جلد اسپلٹ ویلا سیزن 16 میں نظر آئیں گی۔
تفصیلات کے مطابق اپنے بولڈ کردار کی وجہ سے جانی جانے والی عرفی جاوید بہت جلد اسپلٹ ویلا سیزن 16 میں نظر آئیں گی۔ اس کی ایک جھلک انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر شئیر کی ہے۔
وہ اکثر سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار رہتی ہیں۔ ان کے کپڑوں کو لے کر اکثر ان کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ فل حال وہ اسپلٹ ویلا سیزن 16 میں نظر آئیں گیں جہاں وہ ایک کوئین کا کردار ادا کریں گی۔