Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

شرجیل انعام میمن کی جانب سے ڈیجٹل میڈیا سیل کے کارکنان کے لیے افطار ڈنر کا احتمام

افطار ڈنر کا احتمام پرل کونٹینینٹل میں کیا گیا۔ جسکے مہمان خصوصی صدر کراچی ڈویژن پاکستان پیپلز پارٹی محترم سعید غنی تھے۔

0

شرجیل انعام میمن کی جانب سے ڈیجٹل میڈیا سیل کے کارکنان کے لیے افطار ڈنر کا احتمام

کراچی : محترم شرجیل انعام میمن صاحب کی طرف سے ڈیجٹل میڈیا سیل کے کارکنان کے لیے افطار ڈنر کا احتمام پرل کونٹینینٹل میں کیا گیا۔ جسکے مہمان خصوصی صدر کراچی ڈویژن پاکستان پیپلز پارٹی محترم سعید غنی تھے۔


ممبر آرگنائزنگ کمیٹی ضلع شرقی کراچی پاکستان پیپلز پارٹی و جنرل سیکرٹری پی ایس 126( پی ایس 99,100,101) ضلع شرقی کراچی پاکستان پیپلز پارٹی محترم سرور خان غازی ، ممبر آرگنائزنگ کمیٹی و ممبر سندھ کونسل محترم فرخ نیاز تنولی، انفارمیشن سیکرٹری پی ایس 126( پی ایس 99,100,101) ضلع شرقی کراچی پاکستان پیپلز پارٹی محترم مصباح خان کا کارکنان کے ساتھ گروپ فوٹو۔

Comments
Loading...