دیشا پٹانی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
دیشا پٹانی اچھی طرح جانتی ہیں کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کس طرح حاصل کریں
دیشا پٹانی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
تفصیلات کے مطابق دیشا پٹانی ایک بھارتی اداکارہ ہیں۔ جو ہندی فلموں میں اپنے کام کے لیے جانی جاتی ہیں۔ اس نے اپنے اداکاری کیرئیر کا آغاز تیلگو فلم لوفر سے کیا۔ ان کی پہلی ہندی فلم بائیوپک ایم ایس کے ساتھ ریلیز ہوئی تھی۔
وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی نظر آتی ہیں۔ جس کی وجہ سے وہ اکثر لوگوں اور میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی ایک ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالی۔ جس کی وجہ سے وہ آج کل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔