Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا ترقیاتی منصوبوں کے اچانک دوروں کا اعلان۔

ضلع ویسٹ کے رہائشیوں کے مشکل دنوں کا خاتمہ جلد ہونے کو ہے۔

0

کراچی : ضلع ویسٹ کے رہائشیوں کے مشکل دنوں کا خاتمہ جلد ہونے کو ہے۔ توری بنگش روڈ پر جاری ترقیاتی کام نے نہ صرف ضلع ویسٹ اور کیماری میں ترقی کی نئی امید پیدا کی ہے بلکہ شہریوں کا اعتماد بھی بحال کیا ہے۔

توری بنگش روڈ کا کام تیزی سے جاری ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا ترقیاتی منصوبوں کے اچانک دوروں کا اعلان۔

Comments
Loading...