Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ انسدادِ تجاوزات کو سخت کارروائی کے احکامات جاری کردئیے۔

0

کراچی : غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بلدیہ عظمیٰ کراچی کا گرینڈ آپریشن شروع۔

عوامی املاک پر قبضوں سے متعلق موصول ہونے والی شکایات پر میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ انسدادِ تجاوزات کو سخت کارروائی کے احکامات جاری کیے۔

احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے محکمہ انسدادِ تجاوزات نے ضلع ویسٹ کے اورنگی ڈویژن میں بنارس پل کے اطراف سرکاری اراضی پر قائم غیر قانونی قبضے ختم کرا دیے۔

Comments
Loading...