Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

تمنا بھاٹیا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

0

بولی ووڈ :: تمنا بھاٹیا بھارت کی ایک مشہور اداکارہ ہیں۔ ان کو لوگ آج کل ان کے آئٹم نمبر کی وجہ سے جانتے ہیں۔ وہ بھارٹی فلموں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی زیادہ نظر آتی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر شئیر کیں۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں۔ ان تصاویر میں تمنا بھاٹیا کو ساڑھی میں دیکھا جاسکتا ہے۔

Comments
Loading...