Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

مرتضیٰ وہاب کی ماڑی پور ٹرک اسٹینڈ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت

مرتضیٰ وہاب کی ماڑی پور ٹرک اسٹینڈ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت

0

مرتضیٰ وہاب کی ماڑی پور ٹرک اسٹینڈ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت

کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پیر کی شام اپنے دفتر میں ماڑی پور ٹرک اسٹینڈ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس کے دوران دیگر معاملات پر بھی گفتگو کی گئی اور ٹرک اسٹینڈ کی بہتری کے لئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا۔

اس موقع پر میئر کراچی کے نمائندہ برائے سیاسی امور کرم اللہ وقاصی، یونائیٹڈ گڈز ٹرانسپورٹ کے چیئرمین غلام یٰسین خان، کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری غلام محمدآفریدی اور کے ایم سی کے متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔

Comments
Loading...