Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

جشن عید ملادالنبی کی آمد، نیو کراچی اور نارتھ کراچی کے ایریا میں ہنگامی بنیاد پر دورے شروع

جشن عید ملادالنبی کی آمد، نیو کراچی اور نارتھ کراچی کے ایریا میں ہنگامی بنیاد پر دورے شروع

0

جشن عید ملادالنبی کی آمد، نیو کراچی اور نارتھ کراچی کے ایریا میں ہنگامی بنیاد پر دورے شروع

کراچی : نیو کراچی ٹاؤن کے چیئرمین محمد یوسف اور وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر سے خانی سلسلہ کے روحانی پیشوا و اہل سنت رابطہ کونسل پاکستان کے سربرا صوفی سید مسرور ہاشمی خانی نے ملاقات کی۔

اس کے ساتھ ساتھ ال پاکستان فنکشنل لیگ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر نجم رضوی نے ملاقات کی ان کے ہمراہ نائب صدر فرحان انفارمیشن سیکرٹری شارق انصاری جنرل سیکرٹری نیو کراچی ٹاؤن شہزاد حسین صدر نیو کراچی ٹاؤن شکیل بیگ بھی ان کے ساتھ تھے۔

نیو کراچی ٹاؤن کے چیئرمین محمد یوسف وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر اور دیگر بلدیاتی افسران کے ساتھ جشن عید ملادالنبی کو نکلنے والے جلوسوں کے گزرگاہوں اور مسجد کے اطراف صفائی ستھرائی اور لائٹنگ کے سلسلے میں نیو کراچی اور نارتھ کراچی کے ایریا میں ہنگامی بنیاد پر دورے کئے گئے۔

Comments
Loading...