شمیم ممتاز صاحبہ کی ہوٹل مہران میں میڈیا ایوارڈ کی تقریب میں شرکت
شمیم ممتاز صاحبہ کی ہوٹل مہران میں میڈیا ایوارڈ کی تقریب میں شرکت
شمیم ممتاز صاحبہ کی ہوٹل مہران میں میڈیا ایوارڈ کی تقریب میں شرکت
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ سندھ کی نائب صدر و سابق صوبائی وزیر شمیم ممتاز صاحبہ کی ہوٹل مہران میں آرٹس کونسل آف تھر اور پارلیمنٹ پوسٹ کی جانب سے میڈیا ایوارڈ کی تقریب میں شرکت۔
جس میں سوشل میڈیا سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاکرز، یوٹیوبر، وی لوگرز، اسٹارز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو اعزازی شیلڈ دی گئی۔
اس موقع پر میڈیا سیل بلاول ہاوس سید نزاکت علی، پرسنل اسسٹنٹ ٹو ایم پی اے وقار احمد، سٹی کونسلر آسیہ کلیم، میڈیا کوآرڈینیٹر نظام الدین جدون اور یوتھ کونسلر ضیاء الدین جدون سمیت سیاسی و سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔