Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

سیکٹر 4ڈی میں پانچ سالہ سیوریج کا درینہ مسئلہ حل۔ وائس چیئرمین حافظ سید عمران علی

یہ گلی گزشتہ پانچ سالوں سے اوورفلو ھو کر گھروں میں پانی بھر رہا تھا ۔ حافظ سید عمران علی

0

سیکٹر 4ڈی میں پانچ سالہ سیوریج کا درینہ مسئلہ حل۔ وائس چیئرمین حافظ سید عمران علی

تفصیلات کے مطابق 23 جولائی بروز منگل چیئرمین امید علی قاضی صاحب اور وائس چیئرمین حافظ سید عمران علی صاحب کی ہدایت پر وارڈ 04 سیکٹر 4ڈی کے کونسلر محمد حمزہ کی سیوریج لائن تبدیلی کی درخواست پر ایکسی۔این فہیم احمد نے سیوریج بورڈ نے فوری۔ایکشن لیتے ھوۓ اپنی نگرانی میں لائن تبدیل کروا رہے ہیں۔

یہ گلی گزشتہ پانچ سالوں سے اوورفلو ھو کر گھروں میں پانی بھر رہا تھا۔ آج لائن ڈال کر مسئلہ کروا دیا۔ جس پر علاقہ مکین نے یوسی چئیرمین، وائس چئیرمین اور کونسلر کے ساتھ ساتھ سیوریج ڈپارٹمنٹ کا شکریہ ادا کیا۔

Comments
Loading...