ایک خوبصورت دن ایک خوبصورت ذہنیت سے شروع ہوتا ہے۔ رائے لکشمی
لکشمی رائے، پیشہ ورانہ طور پر رائے لکشمی کے نام سے منسوب، ایک ہندوستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں
ایک خوبصورت دن ایک خوبصورت ذہنیت سے شروع ہوتا ہے۔ رائے لکشمی
تفصیلات کے مطابق لکشمی رائے، پیشہ ورانہ طور پر رائے لکشمی کے نام سے منسوب، ایک ہندوستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ جو بنیادی طور پر تامل، ملیالم، تیلگو، کنڑ اور ہندی زبانوں میں کام کرتی ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر ایک خوبصورت تصویر شئیر کی۔ جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’ایک خوبصورت دن ایک خوبصورت ذہنیت سے شروع ہوتا ہے‘‘۔
سوشل میڈیا ویب سائیٹ انسٹاگرام پر ان کے 7.1 ملین فالوور موجود ہیں۔ جو ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھتے ہیں اور ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں۔
ان کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے کچھ اور پوسٹ مندرجہ ذیل ہیں۔