شویتا تیواری ایک شاندار، سیکوئن سیاہ ساڑھی میں لوگوں کی توجہ کا مرکز
شویتا تیواری نے 2010 میں بگ باس میں شرکت کی اور فاتح بن کر ابھریں۔
شویتا تیواری ایک شاندار، سیکوئن سیاہ ساڑھی میں لوگوں کی توجہ کا مرکز
تفصیلات کے مطابق شویتا تیواری ایک ہندوستانی اداکارہ ہے جو بنیادی طور پر ہندی ٹیلی ویژن میں کام کرتی ہے۔ وہ ایکتا کپور کے صابن اوپیرا کسوتی زندگی کی میں پریرنا شرما کا کردار ادا کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ 2010 میں، اس نے بگ باس میں شرکت کی اور فاتح بن کر ابھری، اس طرح وہ سیریز کی پہلی خاتون فاتح بن گئیں۔
وہ بھارت کی ایک ایسی اداکارہ ہیں، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جیسے جیسے ان کی عمر بڑھ رہی ہے وہ اور بھی زیادہ خوبصورت ہوتی جارہی ہیں۔ ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھ کی ایسا لگتا ہے کہ وہ ابھی بھی جوان ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شئیر کیں جس میں ان کو کالی ساڑھی میں دیکھا جاسکتا ہے۔ جس میں وہ بہت ہی زیادہ خوبصورت لگ رہی ہیں۔
ان کے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام سے کچھ اور پوسٹ مندرجہ ذیل ہیں۔