کچھ بھی نہیں بس کچھ کلک کرنے کے لیے تیار ہوں۔ سمرن کور
سوشل میڈیا ماڈل سمرن کور سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔
کچھ بھی نہیں بس کچھ کلک کرنے کے لیے تیار ہوں۔ سمرن کور
سمرن کور بھارت کی ایک ماڈل، اداکارہ اور کونٹنٹ کریئٹر ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پلٹ فارم انسٹاگرام پر کافی نظر آتی ہیں۔ جہاں وہ اپنے چاہنے والوں کے لئے تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی ہیں۔ انسٹاگرام پر ان کے 2.4 ملین فالوور موجود ہیں۔ جو ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھتے ہیں اور ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شئیر کی۔ جس میں ان کو تیار ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’کچھ بھی نہیں بس کچھ کلک کرنے کے لیے تیار ہوں‘‘۔