Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف شہید کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ خواجہ اظہار الحسن

لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف شہید کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ خواجہ اظہار الحسن

0

لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف شہید کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ خواجہ اظہار الحسن

کراچی : نو منتخب حق پرست ایم این اے اظہار الحسن، این اے247 حق پرست ایم پی اے ریحان اکرم ، ڈاکٹر عبدالباسط ، عبدالوسیم، جمال احمد، ٹاؤن انچارج ایاز الرحمن اور اراکین ٹاؤن کمیٹی یوسی آرگنائزر یوسی کمیٹی کے ساتھ لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف شہید کے گھر جا کر انکے والد، بھائی اور اہل خانہ سے تعزیت کی۔

انہوں نے کہا کہ لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف شہید کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے اہل خانہ کو اس بات کی یقین دہانی کروائی کے پوری پاکستانی قوم اس غم کی گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں۔

Comments
Loading...