ایم پی اے ریحان اکرم نےسیکٹر 5سی1 کے اہل محلہ کی دعوت پر علاقہ مکینوں سے ملاقات کی
لاقہ مکینوں کو در پیش مسائل سنیں اور مسائل کو جلد حل کروانے کی یقین دہانی کروائی ۔
ایم پی اے ریحان اکرم نےسیکٹر 5سی1 کے اہل محلہ کی دعوت پر علاقہ مکینوں سے ملاقات کی
تفصیلات کے مطابق سیکٹر 5سی1 میں علاقہ مکین کافی عرصہ سے کچھ پریشان نظر آرہے تھے۔ اس حوالے سے انہوں نے ایم کیو ایم پاکستان کے ایم پی اے ریحان اکرم کو دعوت دی کے وہ علاقہ کا دوراہ کریں اور عوام سے ان کے مسائل سنیں اور ان کے حل کے لئے جدوجہد کریں۔
حق پرست ركن سندھ اسمبلی ریحان اکرم نے نارتھ کراچی ٹاؤن ممبر و سوشل میڈیا انچارج فراز زیدی، یوسی آرگنائزر ریحان شاہ اور یوسی کے ذمہداران کے ہمراہ سیکٹر 5سی1 کے رہائشی وقار صاحب اور اہل محلہ کی دعوت پر علاقہ مکینوں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقہ مکینوں کو درپیش مسائل سنیں اور مسائل کو جلد حل کروانے کی یقین دہانی کروائی۔ علاقہ مکین نے اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان اور ریحان اکرم کا شکریہ بھی ادا کیا۔