Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

قاضی حسین احمد مرحوم کے بڑے بھائی ڈاکٹر عتیق الرحمن وفات پاگئے

ڈاکٹر عطاء الرحمن، سلمان احمد اور ڈاکٹر عدنان احمد کے والد تھے

0

قاضی حسین احمد مرحوم کے بڑے بھائی ڈاکٹر عتیق الرحمن وفات پاگئے

تفصیلات کے مطابق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد مرحوم کے بڑے بھائی ڈاکٹر عتیق الرحمن صاحب وفات پاگئے۔ مرحوم مولانا عبدلقدوس مرحوم، ڈاکٹر عبدلصبوح مرحوم، ڈاکٹر عطاء الرحمن مرحوم کے بھائی جبکہ سلمان احمد اور ڈاکٹر عدنان احمد کے والد تھے۔

جرنل کونسلر جماعت اسلامی نارتھ ناظم آباد یوسی 02 منیب وسیم نے اس موقع پر گہرے دکھ اور رنج اک اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اللہ ان کو جنت میں اعلی مقام عطہ کرے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطہ فرمائے۔

ڈاکٹر عتیق الرحمن کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ جس میں جماعت اسلامی کے عہدےداروں نے شرکت کی۔

Comments
Loading...