ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو ون ڈے سیریز میں کامیابی پر مبارکباد
ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین و وفاقی وزیر برائے تعلیم و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو ون ڈے سیریز میں کامیابی پر مبارکباد کا اظہار
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو ون ڈے سیریز میں کامیابی پر مبارکباد
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین و وفاقی وزیر برائے تعلیم و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو ون ڈے سیریز میں کامیابی پر مبارکباد کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی کی جانب سےپاکستانی ٹیم کے کپتان اور تمام ارکان کو شاباش، پاکستانی کرکٹ ٹیم نے اسٹریلیا جیسے چیمپئن کو بائیس سال بعد اپنے ہی ہوم گراؤنڈ پر ہرا کر ایک تاریخ رقم کی ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار حکمت عملی اپناتے ہوئے اسٹریلیا کی ٹیم کو زبردست شکست دی۔
انہوں نے کہا کہ دعاگوں ہوں کہ اللہ تعالی پاکستان کو ہر سطح پر اسی طرح کامیابیاں عطا کریں. آمین