Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

پاکستان تحریک انصاف قومی اور صوبائی اسمبلی کراچی کے امیدواران کی فہرست جاری

پاکستان تحریک انصاف قومی اور صوبائی اسمبلی کراچی کے امیدواران کی فہرست جاری

0

پاکستان تحریک انصاف قومی اور صوبائی اسمبلی کراچی کے امیدواران کی فہرست جاری

کراچی : ملک بھر میں الیکشن 2024 کی تیاریاں تیزی کے ساتھ جاری ہیں۔ جیسے جیسے امیدواران کے نام سامنے آرہے ہیں ہماری کوشش ہے کہ ان کو آپ تک پہنچایا جائے۔ پاکستان تحریک انصاف کراچی نے بھی اپنے امیدواران کی فہرت جاری کردی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف صوبائی اسمبلی کے امیدواران کی فہرست کچھ اس طرح ہے کہ این اے 229 ولی مغیری، این اے230 مسرور سیال، این اے231 خالد، این اے 232 علیم عادل، این اے 233 راو لیاقت، این اے234 فہیم خان، این اے 235 سیف الرحمن مسعود، این اے 236 عالمگیر خان، این اے 237 فردوس شمیم نقوی، این اے 238 حلیم عادل شیخ، این اے 239 خالد رائے، این اے 240 رمضان گھانچی، این اے 241 خرم شیر زمان، این اے 242 امجد آفریدی، این اے 243 شجات علی خان، این اے 244 عطہ اللہ خان، این اے 245 ملک عارف عوان، این اے 246 آفتاب جہانگیر، این اے 247 تابش توفیق، این اے 248 ارسلان خالد، این اے 249 عزیر غوری، این اے 250 ریاض حیدر ہیں۔

Comments
Loading...