Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

چمک میرا پسندیدہ رنگ ہے۔ کرشنا جیکی شراف

کرشنا جیکی شراف ممتاز شراف خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔

0

چمک میرا پسندیدہ رنگ ہے۔ کرشنا جیکی شراف

تفصیلات کے مطابق کرشنا شراف ایک ہندوستانی مشہور شخصیت ہیں۔ جو بالی ووڈ اداکار جیکی شراف کی بیٹی اور اداکار ٹائیگر شراف کی چھوٹی بہن کے طور پر مشہور ہیں۔ وہ ممتاز شراف خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ کرشنا نے اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے اور کیریئر کا ایک مختلف راستہ اختیار کیا ہے۔ کرشنا شراف فٹنس ٹرینر ہیں۔

وہ سوشل میڈیا پر کافی نظر آتی ہیں۔ جہاں وہ اپنے فین کے لئے تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شئیر کیں۔

Comments
Loading...