دیشا پٹانی کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
دیشا پٹانی ایک بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔
دیشا پٹانی کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
دیشا پٹانی ایک مشہور اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ جو ہندی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ زیادہ تر ان کو سوشل میڈیا پر دیکھا جاسکتا ہے۔ وہ اپنے چاہنے والوں کے لئے ویڈیوز اور تصاویر شئیر کرتی نظر آتی ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ اسنٹاگرام پر اپنے فوٹو شوٹ کی ویڈیو ڈالی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔
ان کی اس ویڈیو کو 1گھنٹے میں 1 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے پسند کیا۔ اس ویڈیو پر 1 ہزار سے زیادہ لوگوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔