Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے نوٹس پر سوئی گیس کمپنی کا بیان سامنے آگیا

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے نوٹس پر سوئی گیس کمپنی کا بیان سامنے آگیا

0

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے نوٹس پر سوئی گیس کمپنی کا بیان سامنے آگیا

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام، فیس بک، ٹیوٹر اور واٹس ایپ پر سوئی گیس کا ایک نوٹس گردش کرتا نظر آریا ہے۔ جس میں 24 گھنٹوں میں صرف 3 ٹائم کھانے کے وقت گیس کے آنے کا لکھا ہوا ہے۔ جس کو شہری آگے بھیج رہیں ہیں اور سوئی گیس کو برا بول بھی رہے ہیں۔

اس حوالے سے سوئی گیس کمپنی نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ ’’سوشل میڈیا پر پرانے مواصلاتی مواد کو گردش کرنے اور عام لوگوں کو گمراہ کرنے والے عناصر سے ہوشیار رہیں۔ براہ کرم ایس ایس جی سی کے آفیشل سوشل میڈیا پیجز اور ویب سائٹ پر جاکر کمپنی کے تازہ ترین اشتہارات سے باخبر رہیں‘‘۔

Comments
Loading...