تمام ادارے کلین اینڈ گرین مہم کو کامیاب بنانے میں بھرپور کردار ادا کریں۔ شمعونہ صدف
کلین اینڈ گرین ڈسٹرکٹ سینٹرل مہم کے سلسلے میں ایم سی محترمہ شمعونہ صدف کی جانب سے مختلف پرائیویٹ سکولوں کے تعاون سے درخت لگائے گئے۔
تمام ادارے کلین اینڈ گرین مہم کو کامیاب بنانے میں بھرپور کردار ادا کریں۔ شمعونہ صدف
کراچی : میونسپل کمشنر وسطی شعمونہ صدف کا ڈسٹرکٹ سینٹرل میں مختلف علاقوں کا دورہ۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل میں جاری کلین اینڈ گرین مہم کے حوالے سے انہوں نے مخلتف مقام پر درخت بھی لگائے اور اس کے ساتھ ساتھ صفائی کے حوالے سے بھی ہدایت جاری کیں۔
شمعونہ صدف نے علاقے میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام ادارے کلین اینڈ گرین مہم کو کامیاب بنانے میں بھرپور کردار ادا کریں۔
کلین اینڈ گرین ڈسٹرکٹ سینٹرل مہم جاری ہے۔ آج ایم سی محترمہ شمعونہ صدف نے پاکستان آئی بینک سوسائٹی ہسپتال انتظامیہ کے ساتھ آگاہی پروگرام منعقد کیا اور درخت لگائے۔
