ایڈوانس ٹیکس کے خلاف ملک بھر کے پیٹرول پمپ کل سے بند ہوں گے۔ پیٹرول ڈیلیرز
پیٹرول پمپ بند ہونے کے اعلان کے بعد سے پیٹرول پمپ پر کافی لوگ پیٹرول ڈلوانے پہنچ گئے۔
ایڈوانس ٹیکس کے خلاف ملک بھر کے پیٹرول پمپ کل سے بند ہوں گے۔ پیٹرول ڈیلیرز
تفصیلات کے مطابق پیٹرول ڈیلیرز نے ایڈوانس ٹیکس کے خلاف ملک بھر کے پیٹرول پمپ کل سے بند کرنے ک اعلان کردیا ہے۔ جس کے بعد سے عوام پہلے ہی پیٹرول ڈلوانے کے لئے پیٹرول پمپ پہنچ گئی ہے۔ پیٹرول ڈیلیرز کی حکومت سے بار چیت ہوئی لیکن مزاکرات کامیاب ناہوسکے۔
ابھی بھی ان کی اس حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات نا ماننے گئے تو ہم کل صبح 6 بجے سے تمام تر پیٹرول پمپ بند کردیں گے۔