میئرکراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کا میوہ شاہ قبرستان سڑک کا دورہ
مئیر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے پیور ورک اور سڑک کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
میئرکراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کا میوہ شاہ قبرستان سڑک کا دورہ
تفصیلات کے مطابق میئرکراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کا میوہ شاہ قبرستان سڑک کا دورہ۔ مئیر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے پیور ورک اور سڑک کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔
بیرسٹر مرتضی وہاب مئیر کراچی نے کہا کہ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے وعدوں کو وفا کر رہے ہیں۔ میوہ شاہ قبرستان سڑک کے تعمیراتی کام مکمل ہونے کے بعد عوام کو آمدورفت میں سہولت میسر آئے گی۔ کراچی کے انفراسٹرکچر کی بہتری ، اسڑیٹ لائیٹس اور کھلے مقامات کی فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تعمیراتی کاموں میں معیار کو یقینی بنا رہے ہیں۔ کراچی کے عوام کے اعتماد پر پورا اتریں گے۔