دفعہ 144 کے تحت اسلحے کی نمائش پر پابندی کے نفاذ کو یقینی بنانا ہے
رات 8 بجے سے جاری ناکہ بندی کے دوران مختلف شاہراؤں اور اہم مقامات پر گاڑیوں کی چیکنگ اور شہریوں کی تلاشی کا عمل جاری ہے
دفعہ 144 کے تحت اسلحے کی نمائش پر پابندی کے نفاذ کو یقینی بنانا ہے
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ساؤتھ، ساجد امیر سدوزئی کی ہدایت پر ضلع کے تمام ڈویژنز میں پولیس کی ناکہ بندی / جنرل ہولڈ اپ۔ ناکہ بندی کا مقصد عوام الناس کی حفاظت اور دفعہ 144 کے تحت اسلحے کی نمائش پر پابندی کے نفاذ کو یقینی بنانا ہے۔
رات 8 بجے سے جاری ناکہ بندی کے دوران مختلف شاہراؤں اور اہم مقامات پر گاڑیوں کی چیکنگ اور شہریوں کی تلاشی کا عمل جاری ہے۔ یاد رہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت کسی بھی قسم کے اسلحے کی نمائش پر پابندی ہے۔