Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے ڈپٹی میئر کراچی و صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر سلمان عبداللہ مراد کی ملاقات

سلمان عبداللہ مراد نے ضلع ملیر کے جاری منصوبوں اور دیگر امور سے پارٹی قیادت کا آگاہ کیا

0

بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے ڈپٹی میئر کراچی و صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر سلمان عبداللہ مراد کی ملاقات

کراچی : چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلز شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے ڈپٹی میئر کراچی و صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر سلمان عبداللہ مراد کی ملاقات۔ ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے پارٹی قیادت کو شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے متعلق آگاہی دی۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی پر کراچی کی عوام نے اعتماد کا اظہار کیا۔

سلمان عبداللہ مراد نے ضلع ملیر کے جاری منصوبوں اور دیگر امور سے پارٹی قیادت کا آگاہ کیا۔

Comments
Loading...