حافظ سید عمران علی کا نویں دسویں کے امتحانات کے دوران مختلف سینٹرز کا دورہ
اسکول انتظامیہ نے سر زاھد ،سر ضیاء ،سر بلال خان فیڈریشن اورکونسلر کا شکریہ ادا کیا۔
حافظ سید عمران علی کا نویں دسویں کے امتحانات کے دوران مختلف سینٹرز کا دورہ
کراچی : فیڈریشن اف پرائیویٹ اسکولز پاکستان جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ حافظ سید عمران علی کا نویں دسویں کے امتحانات کے مختلف سینٹرز کا دورہ کیا۔ اسکول انتظامیہ کو نقل سے روکنے کی ھدایت دیں۔
طلباء طالبات کے پیپر کے دوران کے الیکٹرک لیڑ کے پابند کیا لائٹ نہ جاۓ جو کےالیکڑک نے منظور کی۔
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کو پابند کیا کہ صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جائے۔ ٹھنڈے پانی کا انتظام کیا جاۓ۔ جس پر اسکول انتظامیہ سر زاھد سر ضیاء سر بلال خان نے فیڈریشن اور کونسلر کا شکریہ ادا کیا۔